لامِ أمر
(۱) : لامِ اسم کیاہے؟
(۲) : لامِ فعل کیاہے؟
(۳) : لامِ حرف کیا ہے؟
(۴) : لامِ ''ھَلْ'' کیا ہے؟
(۵) : لامِ ''بَلْ'' کا حکم کیا ہے؟
عرض:
مدرس ایسا تعلیمی وسیلہ استعمال کرے جو قاعدے کی جمیع جزئیات پر مشتمل ہو۔
تعلیمی وسیلہ:
لامِ أمر اور اس کی شرط
{فَلْیَعْبُدُوا رَبَّ ہَذَا الْبَیْتِ} فاء کے بعد ہو
{فَلْیَفْرَحُواْ ہُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُونَ} فاء کے بعد ہو
{ثُمَّ لْیَقْضُوا تَفَثَہُمْ} ثم کے بعد ہو
{وَلْیُؤْمِنُواْ بِیْ لَعَلَّہُمْ یَرْشُدُونَ} واؤ کے بعد ہو
مدرس کی تلاوت:
مدرس ایسی آیات کی تجوید کے ساتھ تلاوت کرے کہ جن میں لامِ ساکن میں اظہار کیا گیا ہو۔
طلباء کی تلاوت:
استاذ اپنے طلباء کو تعلیمی وسیلہ کی طرف متوجہ کرے اور مثالوں میں لام ِساکن کی تلاش پر