(۳) : اس مد کی مقدار کتنی ہے؟
(۴) : اس کی قسمیں کتنی ہیں؟
(۵) : ہر نوع کی ایک مثال بیان کریں؟
تطبیق:
درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا جواب دینا یا کسی متعین سورت کی تلاوت کرنا اور اس میں سے مد ِطبیعی کی مثالیں نکالنا۔
گھر کا کام:
درسی کتاب کی مشقوں کو حل کرنا۔