۲۔ مدِ منفصل
(۱) : مدِ متصل کی تعریف بیان کریں؟
(۲) : مدِ ِمتصل کا سبب کیا ہے؟
(۳) : اس مد کی مقدار کتنی ہے؟
(۴) : مدِ ِمتصل کا حکم کیا ہے؟
عرض:
استاذ ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے جو قاعدے کے تحت آنے والی جمیع جزئیات کو شامل ہو۔
تعلیمی وسیلہ:
مدِ منفصل کی مثالیں حرف مد
{لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ} أ
{وَمَآ أُرِیْدُ أَنْ یُّطْعِمُوْنِ} أ
{وَمَآ أُمِرُوْا إِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰہَ} و
{اعْلَمُوْٓا أَنَّ اللّٰہَ یُحْیِی الْأَرْضَ} و
{قَالَ رَبُّنَا الَّذِیْٓ أَعْطٰی کُلَّ شَیْْئٍ} ی
{لَعَلِّیْٓ أَعْمَلُ صَالِحًا فِیْمَا تَرَکْتُ} ی
مدرس کی تلاوت:
استاذ کچھ مثالوں کی بطور نمونہ تلاوت کرے تا کہ طلباء مدِ منفصل میں مہارت