۴۔مدِ عارض ساکن
تمہید:
(۱) : مد ِبدل کی تعریف کریں؟
(۲) : اس کا سبب کیا ہے؟
(۳) : اس کی اصل کیا ہے؟
(۴) : اس مد کی مقدار کیا ہے؟
(۵) : اس کا حکم کیا ہے؟
عرض:
استاذ کسی ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے کہ جس میں قاعدے کے تحت آنے والی تمام جزئیات شامل ہوں۔
سکون کے باعث مد عارض کی مثالیں حرف مد
{مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِ} أ
{أَلَمْ تَرَ کَیْفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِعَادٍِ} أ
{قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} و
{لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ} و
{أَلَیْسَ اللّٰهُ بِأَحْکَمِ الْحَاکِمِیْنَ} ی
{وَإِنَّہُ لَتَنزِیْلُ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ} ی
مدرس کی تلاوت:
استاذ ان مثالوں کی تجوید کے ساتھ بطور نمونہ تلاوت کرے تا کہ طلباء مد ِاصلی سے زائد