فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
(۳) : مدِ عارض کا سبب کیا ہے؟
(۴) : مدِ عارض جو کہ اصلًا مفتوح ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟
(۵) : مدِ عارض جو کہ اصلًامکسور ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟
(۶) : مدِ عارض جو کہ اصلًا مضموم ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟
(۷) : مدِ عارض سکون کا حکم کیا ہے؟
تطبیق:
کسی بھی سورت کی تلاوت کیونکہ مد ِعارض تقریبًا تمام آیات میں موجود ہے۔ درسی کتاب کا مطالعہ۔
گھر کا کام:
درسی کتاب کی مشقوں کا حل کرنا یا کسی متعین سورت میں سے مد ِعارض کے مقامات کی نشاندہی کرنا۔