فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
۶۔ مدِ لازم
الف: مدِ لازم کلمی
تمہید:
(۱) : مد ِعارض ساکن کی تعریف بیان کریں؟
(۲) : اس کاسبب کیاہے؟
(۳) : اس مد کی مقدار کیا ہے؟
(۴) : اس کا حکم کیا ہے؟
عرض:
استاذ کسی ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے جو قاعدے کے تحت جمیع جزئیات کو شامل ہو۔
تعلیمی وسیلہ:
لازم کلمی مخفف کی مثالیں کلمی مخفف
{آلْاٰنَ وَقَدْ کُنتُم بِہِ تَسْتَعْجِلُونَ} {الْحَآقَّۃُ ، مَا الْحَآقَّۃُ}
{آلْاٰنَ وَقَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ} {فَإِذَا جَآئَ تِ الطَّآمَّۃُ الْکُبْرٰی}
{وَلَا تَحَآضُّوْنَ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْکِیْنِ}
{ مِن قَبْلِ أَنْ یَّتَمَآسَّا}
استاذ کی تلاوت:
استاذ درج بالا مثالوں کی تلاوت کرے تا کہ طلباء کے لیے مد ِلازم کی ادائیگی میں