فهرس الكتاب

الصفحة 233 من 246

۱۰: بچے

۱۱: مریض

۱۲: مصیبت زدہ افراد

۱۳: تاجر حضرات

۱۴: فقراء

۱۵: بدو

ج: اسلام کی عالم گیریت کے متعلق شبہات کی حقیقت:

پہلا شبہ: اسلام کے عالم گیر مذہب ہونے کے تصور کا حالات کی پیداوار ہونا:

حقیقت شبہ: اس شبہ کی حقیقت کی نقاب کشائی کے متعدد پہلوؤں میں سے چھ درج ذیل ہیں:

۱: بیسیوں آیات شریفہ کا واضح طور پر اسلام کی عالم گیریت کو بیان کرنا

۲: قرآن کریم کی مکی سورتوں میں اس کا واشگاف الفاظ میں بیان

۳: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اس حقیقت کے متعلق واضح اور دو ٹوک موقف

۴: اسلام کا عرب اور غیر عرب لوگوں کے لیے کامل اور بہترین ضابطہ حیات ہونا

۵: غیر عرب لوگوں کا کمال شوق سے اس دین کا استقبال کرنا اور نہایت گرم جوشی سے اسے قبول کرنا

۶: غیر عرب لوگوں کا اسلامی علوم کی خدمت میں عربوں پر سبقت لے جانا

دوسرا شبہ: اسلام کا صرف اہل عرب کا دین ہونا:

حقیقت شبہ: اس شبہ کی حقیقت اجاگر کرنے والی متعدد باتوں میں سے تین درج ذیل ہیں:

۱: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عربوں کے لیے رسول تسلیم کرنے کا لازمی نتیجہ ہے، کہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت