فهرس الكتاب

الصفحة 35 من 156

یَسْتَحْیِیْ مِنْ عَبْدِہٖ اِذَا رُفِعَ یَدَیْہِ اِلَیْہِ فَیَرُدَّہُمَا صِفْرًا )) رَوَاہُ ابْنُ مَاجَۃَ [1] (صحیح)

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا''تمہارا رب بڑا حیا کرنے والا اور سخی ہے جب بندہ اس کے حضور ہاتھ اٹھاتا ہے تو انہیں خالی لوٹاتے ہوئے اسے شرم آتی ہے۔'' اسے ابن ماجہ نے روایت کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت