فهرس الكتاب

الصفحة 36 من 156

أَہَمِیَّــــۃُ الدُّعَاءِ

دعا کی اہمیت

مسئلہ نمبر 8 دعا نہ مانگنے سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔

عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رضی اللّٰه عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا (( اِنَّہٗ مَنْ لَمْ یَسْئَلَ اللّٰہَ یَغْضَبْ عَلَیْہِ ) )رَوَاہُ التِّرْمِذِیُّ [1] (حسن)

حضرت ابو ہرہرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا''جو شخص اللہ سے نہیں مانگتا اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے۔'' اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت