فهرس الكتاب
6.مسالۃ الایمان۔ [1]
7.مسألۃ الروح۔ [2]
8.ھل للموت آلام ام لا۔
مجموعۃ الرسائل کے ضمن میں احسان عباس نے شائع کی ہے۔
فقہ و اصول فقہ
1.اختلاف الفقھاء الخمسۃ مالک و ابی حنیفۃ والشافعہ ا احمد وداؤد۔ [3]
2.التصفح فی الفقہ [4]
3.الخصال الحافظ لجمل شرائع الاسلام۔
دو جلدوں پرمشتمل ہے۔اس کی شرح ابن حزم نے الایصال کے نام سے لکھی تھی۔
4.الغناء الملھی مباح ام محظور۔
موسیقی کی حلت و حرمت کے موضوع پر پے۔مجموعۃ الرسائل میں شامل ہے۔
5.المجلیٰ ۔
فقہی مسائل پر مشتمل ہے۔
6.المحلیٰ فی شرح المجلیٰ بالحجج والآثار
المجلیٰ کی شرح ہے۔احمد شاکر کی تحقیق کے ساتھ دارالفکر قاہرہ سے شائع شدہ ہے۔
7.نبذۃ فی البیوع
دارالحرمین قاہرہ سے شائع ہوئی۔سن طباعت 1997ء ہے۔
8.ابطال القیاس والرای والاستحسان والتقلید
9.الاحکام فی اصول الاحکام۔
آٹھ اجزاء پر مشتمل ہے جس میں ظاہری مذہب کے مطابق قیاس و راے کا ردکیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ناسخ و منسوخ، امو ر نہی،عام و خاص ،مطلق مقید کے ابحاث تفصیل کے ساتھ موجود ہیں۔احمد شاکر کی تحقیق کے ساتھ دارالآفاق الجدیدۃ بیروت
[2] سیر أعلام النبلاء،18؍197
[3] أیضًا
[4] سیرأعلام النبلاء،18؍194