فهرس الكتاب
سے1980ء میں شائع ہوئی۔
10.الاملاء فی قواعد الفقہ
11.اصحاب الافتیا من الصحابۃ و من بعدھم علی مراتبھم فی کثرۃ الفتیا۔
مرد و خواتین اہلِ فتویٰ کے احوال پر مشتمل ہے جس میں صحابہ کرام و ما بعد کے ادوار میں بلادِ اسلامیہ میں اہلِ فتویٰ کے نام درج ہیں۔اس کی تحقیق ڈاکٹر احسان عباس اور ڈاکٹر ناصر الدین الاسد نے کی ہے۔جوامع السیرہ کے ساتھ مطبوع ہے۔
12.کتاب الصادع فی الرد علی من قال بالتقلید۔ [1]
13.النبذۃ الکافیۃ فی احکام اصول الدین
بعض نے اس کا نام النبذ فی اصول الفقہ لکھا ہے لیکن محققین کے ہاں پہلا نام ہی راجح ہے۔ اس میں خبر متواتر،قیاس نسخ اور راے اور دیگر اصولی معاملات پر بحث ہے۔ اسے احمد بن عبدالعزیز نے تحقیق کے ساتھ دارالکتب العملیہ، لبنان سے شایع کیا ہے۔ اس کے علاوہ محمد بن حمود نجدی کی تحقیق کے ساتھ دارالامام ریاض سے بھی شائع ہوئی ہے۔اول سن طباعت 1410ھ ہے۔
14.مراتب الاجماع فی العبادات والمعاملات والاعتقادات
ابن تیمیہ کی نقد مراتب الاجماع کے ساتھ دارالکتب العلمیہ بیروت سے شائع ہوئی ہے۔
15.النکت الموجزۃ فی نفی الرای والقیاس والتحلیل والتقلید
16.منظومۃ فی قواعد اصول فقہ الظاھریۃ
اس میں فقہ ظاہری کے اصول نظم کیے گئے ہیں۔ابوعبدالرحمٰن بن عقیل الظاھری کی تحقیق کے ساتھ مجلۃ الدعوۃ میں شائع ہوئی۔ [2]
17.قصیدۃ فی الاجتھاد۔
اجتہاد کے مسئلے پر اشعار میں بات کی گئی ہے۔
18.مسائل اصول الفقہ۔
یہ المحلیٰ کی کتاب الاصول ہی ہے۔
سیرت و تاریخ
1.جوامع السیرۃ و خمس رسائل لابن حزم
[2] أیضًا،ص130