الصفحة 48 من 389

تقابل ادیان

1.الفصل فی الملل والھواء والنحل

محمد ابراہیم نصر کی تحقیق کے ساتھ بیروت سے شائع ہوئی۔طبع اول:1985ء

2.مختصر فی الملل والنحل۔

یہ ایک جلد پر مشتمل ہے۔

3.الرد علی ابن المغزیلۃ اسماعیل یھودی

4.الرد علی اناجیل النصاری [1]

شعر و ادب

1.طوق الحمامۃ فی الالفۃ والالاف۔

استاذ حسن کامل الصیرفی کی تحقیق کے ساتھ قاہرہ سے 1964ء میں شائع ہوئی۔عصر ابن حزم کی معاشرتی زندگی کی تصویر کشی کرتی ہے۔

2.التعقب علی الافلیلی فی شرحہ لدیوان المتنبی۔ [2]

3.دیوان شعرہ۔ [3]

4.بیان فصاحہ والبلاغۃ (مفقود)

انساب

1.جمھرۃ انساب العرب

ڈاکٹر عبدالسلام ہارون کی تحقیق کے ساتھ دارالمعارف قاہرہ سے1982ء میں شائع ہوئی۔انساب کے علاوہ کافی مواد عرب کی جنگوں اور تاریخی واقعات پر بھی موجود ہے۔

2.نسب بربر (مفقود) [4]

[2] أیضًا،18؍196

[3] جذوة المقتبس،ص287،بغیة الملتمس،ص365

[4] سیر أعلام النبلاء،18؍185

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت