فهرس الكتاب

الصفحة 9 من 153

مقدمہ

شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی کتاب کشف الشبہات کی یہ مختصر شرح ہے۔ اس کتاب میں فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ نے مشرکین کے اہم اہم شبہات پیش کر کے بڑے عمدہ انداز میں دلائل سے مزین جواب دیے ہیں۔

ہم نے اس کی شرح کے دوران نہایت آسان فہم اور سادہ اسلوب اختیار کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس عمل کا ثواب ان تک پہنچائے اور اپنی مخلوق میں تمام لوگوں کو اس سے بہرہ مند فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

محمد بن صالح العثیمین

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت