فهرس الكتاب

الصفحة 199 من 336

الفرق

مختلف فرقے

فتویٰ (۹۷۷۲)

فرقوں کے متعلق مسلمانوں کا موقف

سوال آج بہ سے فرقے ظاہر ہوگئے ہیں جیسے صوفیہ کے کئی فرقے ہیں۔ مثلًا شاذلیہ،ابراہیمہ،قادیانیہ وغیرہ۔ ان فرقوں کے متعلق اسلام کا موقف ہے؟ اور ان کے متعلق اور ان کے پھیلائے ہوئے غلط خیالات کے متعلق بحیثیت مسلمان ہمارا کیا موقف ہونا چاہئے؟

جواب اَلْحَمْدُ للّٰہ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِہِ وآلِہِ وَأَصْحَابِہ وَبَعْدُ:

ان کی جو باتیں قرآن مجید اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہیں، ہم ان کی تائید کرتے ہیں اور جن باتوں میں انہوں نے قرآن وحدیث کی مخالفت کی ہے، ہم ان کی تردید کرتے ہیں۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ

اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت