فتویٰ (۹۴۱۰)
کیاہم قرآن مجید کے فورا بیت الخلا ء میں جاسکتے ہیں یا بیت الخلاء میں جانے سے پہلے دھوئیں جب کہ واش بیسن اور بیت الخلاء کا پانی ایک راستے سے باہر جاتا ہے؟
جواب اَلْحَمْدُ للّٰہ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِہِ وآلِہِ وَأَصْحَابِہ وَبَعْدُ:
شریعت نے تلاوت قرآن کے بعد ہاتھ دھو نے کا حکم دیانہ واش بیسن میں، نہ بیت الخلاء میں۔
وَبِاللّٰہِ التَّوفَیقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَصَحھبِہِ وَسَلَّمَ
اللجنۃ الدائمۃ ، رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان ، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر: عبدالعزیز بن باز۔