فهرس الكتاب

الصفحة 641 من 864

از تصحیح = ۲۴ ۲۴ ۷۸ ہر بیٹی =۸۷؍۴۸۰۷۹ ۱۸

از ترکہ = ۸۳؍۸۸۷۶۲ ۸۳؍۸۸۷۶۲ ہر بیٹا ۷۴؍۹۶۱۵۹ ۱۲؍۶۶۵۷۲

س: مُفتیانِ دین اس مسئلے کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ (کلالہ کی وراثت)

نمبر ۱:نظام دین ولد سُندھی و فضل دین ولد سُندھی دو بھائی تھے۔ نظام دین ، فضل دین سے پہلے فوت ہو جاتا ہے۔ نظام دین کی وراثت اس کے بیٹوں میراں بخش و علم دین میں تقسیم ہو جاتی ہے۔

نمبر ۲:فضل دین ولد سُندھی کلالہ ہے۔ اس کی نسل موجود نہیں ۔ اس کی بیوی بھی موجود نہیں ۔ اس کی جائیداد ۳۴ کنال اراضی ہے؟

نمبر۳:فضل دین ولد سُندھی جب فوت ہوتا ہے ، اس وقت بھائی ، بہن ، ماں ، باپ ، دادا ، دادی زندہ نہیں ہوتے۔ ایک عصبہ زندہ ہوتا ہے ۔ خیر دین اور بھائی کی نسل زندہ ہوتی ہے۔ میراں بخش ، علم دین۔

نمبر ۴:کلالہ فضل دین کی اراضی ۳۴ کنال میں عصبہ خیر دین کا کتنا حصہ بنتا ہے؟ اور بھائی کی اولاد میراں بخش و علم دین کا کتنا حصہ بنتا ہے؟ شریعت کی رُو سے مسئلہ حل کریں ۔

سب سے پہلے وارث نسل ہوتی ہے۔ کلالہ فضل دین کی اپنی نسل موجود نہیں ۔دوسرے نمبر پر اصل وارث ہوتی ہے۔ کلالہ فضل کی اصل موجود نہیں ۔ (دادا، دادی، ماں ، باپ ، بھائی ، بہن) تیسرے نمبر پر اصل کی نسل وارث ہوتی ہے۔ اصل کی نسل میں دادا کا بیٹا خیر دین زندہ ہے۔ اصل کی نسل میں بھائی کے بیٹے ، میراں بخش ، علم دین زندہ ہیں ۔

نمبر ۱:اگر کلالہ فضل دین کا بھائی اور بہن زندہ ہوتے تو کلالہ کی جائیداد میں سے بھائی کو دو حصے ملتے اور بہن کو ایک حصہ ملتا۔

نمبر ۲:اگر کلالہ فضل دین کی بہن زندہ ہوتی ، بھائی زندہ نہ ہوتا تو بہن کلالہ کی جائیداد میں نصف کی وارث ہوتی۔ باقی نصف کلالہ کے عصبہ کو مل جاتا۔

نمبر۳:اگر کلالہ فضل دین کا عصبہ زندہ نہ ہوتا تو تمام جائیداد کی وارث کلالہ کی بہن ہوتی۔

نمبر۴:اگر کلالہ فضل دین کی بہن زندہ نہ ہوتی ، اس وقت عصبہ موجود ہوتا تو عصبہ اپنے حصے سے محروم ہو جاتا۔

نمبر۵:کیا عصبہ کے ہوتے ہوئے کلالہ کا بھتیجا حصے سے محروم ہو جاتا ہے یا کلالہ کی جائیداد میں دونوں عصبہ اور بھتیجا برابر کے وارث بنتے ہیں ؟ یا کلالہ کی جائیداد کا وارث صرف عصبہ بنتا ہے؟ (نذیراں بی بی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت