فهرس الكتاب

الصفحة 20 من 458

فاضل مترجم مولانا خالد سیف حفظہ اللہ ، جو اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد کے سینئر ریسرچ سکالر ہیں، انہوں نے ترجمے کا حق ادا کر دیا ہے اوراس پر ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں ۔ اردو ایڈیشن میں قرآن وحدیث کے عربی متن کی تصحیح اوران کے حوالوں کی تخریج حافظ محمود صاحب نے کی اور اردوپروف ریڈنگ کی ذمہ داری مولانا محمد عثمان منیب ، محسن فارانی اور مولانامنیر رسولپوری نےاحسن طریقے سے نبھائی ہے۔ ان سب کواللہ تعالیٰ جزائےخیر سے سرفراز فرمائے !

خادم کتاب وسنت

عبد المالک مجاہد

مدیر دارالسلام ،لاہور۔ الریاض

جولائی 2005ء

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت