الصفحة 120 من 180

'' منکر اور نکیر ا س کے پاس آتے ہیں ' اپنے دانتوں سے زمین اکھیڑتے ہوئے اور اپنے بڑے بڑے ہونٹوں سے زمین رگیدتے ہوئے ' ان کی آواز گرجتے ہوئے بادلوں کی طرح ہوتی ہے اور ان کی آنکھوں میں چندھیا دینے والی چمک ہوتی ہے وہ کافر کو اٹھا کر بٹھا دیتے ہیں اور اسے پو چھتے ہیں اے فلاں ! بتا تیر ا رب کون ہے ؟'' اسے احمد اور بیہقی نے روایت کیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت