الصفحة 97 من 180

عَقَابَاتُ الْمُحْتَضَرِ

مرتے وقت کافر کی سزائیں

مسئلہ 31 مرتے وقت کافر آدمی کو درج ذیل دس قسم کی یا ان میں سے بعض سزائیں دی جاتی ہیں ۔

1 کافر کی روح قبض کرنے کے لئے انتہائی خوفناک سیاہ چہرے والے فرشتے آتے ہیں ۔

2 کافر کی روح قبض کرنے والے فرشتے اپنے ساتھ ٹاٹ کا کفن لے کر آتے ہیں ۔

3 روح قبض کرنے سے پہلے ہی فرشتے کافر کو یہ کہہ کر ڈرانا شروع کردیتے ہیں ''اے ناپاک روح ' نکل اس جسم سے اور چل اللہ کے غصہ اور غضب کی طرف ۔ ''

4 کافر کی روح قبض کرتے وقت فرشتے اس کے چہرے اور پیٹھ پر تھپڑ مارتے ہیں ۔

5 کافر کی روح قبض کرتے وقت فرشتے کافر کو آگ کے عذاب کا ''مژدہ '' بھی سناتے ہیں ۔

6 مرتے وقت کافر کی روح سے روئے زمین پر پائے جانے والے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت