فهرس الكتاب

الصفحة 157 من 352

۲۲۔اثبات تنزیل القرآن من اللہ تعالیٰ

قرآن کے منزل من اللہ ہونے کا اثبات

قولہ: { وَھٰذَا کِتَابٌ اَنْزَلْنَاہُ مُبَارَکٌ } (الانعام:۱۵۵)

قولہ: { لَوْ اَنْزَلْنَاھٰذَا الْقُرْآنَ عَلٰی جَبَلٍ لَرَأَیْتَہٗ خَاشِعًا مَتَصَدِّعًا مِنْ خَشْیَۃِ اللّٰه } (الحشر:۲۱)

قولہ: { وَاِذَا بَدَّلْنَا أٰیَۃً مَّکَانَ أٰیَۃٍ وَاللّٰه اَعْلَمُ بِمَایُنَزِّلُ قَالُوا إِنَّمَا اَنْتَ مُفْتَرٍ بَلْ اَکْثَرَھُمْ لَایَعْلَمُوْنَ۔ قُلْ نَزَّلَہٗ رُوْحُ الْقُدُسِ مِنْ رَّبِّکَ بِالْحَقِّ لِیُثَبِّتَ الَّذِیْنَ أٰمَنُوا وَھُدًی وَبُشْرٰی لِلْمُسْلِمِیْنَ۔ وَلَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّھُمْ یَقُوْلُوْنَ اِنَّمَا یُعَلِّمُہٗ بَشَرٌ لِسَانُ الَّذِیْ یُلْحِدُوْنَ إِلَیْہِ اَعْجَمِیٌّ وَھٰذَا لِسَانٌ عَرَبِیٌّ مُّبِیْنٌ } (النحل:۱۰۱تا۱۰۳)

ان آیات کی تشریح

{ وَھٰذَا کِتَابٌ اَنْزَلْنَاہُ مُبَارَکٌ } (الانعام:۱۵۵)

ترجمہ'' اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیر وبرکت والی''

… شرح…

اللہ تعالیٰ کیلئے کلام کے اثبات،اور قرآن کے اللہ تعالیٰ کی کلام میں سے ہونے پر د لالت کرنیوالی آیات کے ذکر کے بعد اب مؤلف رحمہ اللہ نے ان آیات کو ذکر کرنا شروع کیا ہے جو قرآن کے منزل من عند اللہ (اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل شدہ) ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔

چنانچہ اللہ تعالیٰ کا فرمان:''وَھٰذَا'' یہ اشارہ قرآن کریم کی طرف ہے، اسم اشارہ ترکیب میں مبتدا ء ہے اور اس کی خبر '' کِتَابٌ''ہے، جبکہ '' اَنْزَلْنَاہُ مُبَارَکٌ'' یہ دونوں '' کِتَاب''کی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت