فهرس الكتاب

الصفحة 166 من 352

کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:

{ کِتَابٌ اَنْزَلْنَاہُ إِلَیْکَ مُبَارَکٌ لِیَدَّبَّرُوا آیَاتِہٖ وَلِیَتَذَکَّرَ اُولُوالْاَلْبَابِ }

ترجمہ:'' یہ بابرکت کتاب جسے ہم نے آپ کی طرف اس لئے نازل فرمایا ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور وفکر کریں اور عقلمند اس سے نصیحت حاصل کریں'' (ص:۲۹)

نیز فرمایا: { أَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْآنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُھَا } (محمد:۲۴)

ترجمہ:'' قرآن میں غور وفکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر ان کے تالے لگ چکے ہیں''

نیز فرمایا: { أَفَلَمْ یَدَّبَّرُو االْقَوْلَ } (المؤمنون:۲۸)

ترجمہ:'' کیا انہوں نے اس بات پر غور وفکر نہیں کیا''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت