کتاب کا نام: عقیدہ فرقہ ناجیہ - مصنف: فضیلۃ الشیخ الدکتور صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان - ناشر: مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام - مترجم: علامہ عبداللہ ناصر رحمانی - صفحات کی تعداد: 352 - ماخذ: شاملہ اردو
ہے،''الضحک'' اللہ تعالیٰ کی صفاتِ فعلیہ میں سے ہے ،ہم اسے اللہ تعالیٰ کیلئے اس طرح ثابت کرتے ہیں جیسا اس کی عظمت وجلالت کے لائق ہے، اللہ تعالیٰ کی یہ صفت مخلوق کی صفت کے مشابہ نہیں۔