فهرس الكتاب

الصفحة 198 من 352

شاھدِ حدیث: اس حدیث میں اہل ایمان کیلئے اللہ تعالیٰ کی رؤیت کااثبات ہے اور یہ رؤیت قیامت کے دن عیانا (یعنی چہرے کی آنکھوں سے حقیقتًا ) حاصل ہوگی۔

بعض گمراہ لوگوں نے اس مسئلہ میں اہل السنۃ کی مخالفت کی ہے ، گذشتہ اوراق میں جہاں ان آیات کی تفسیر کی گئی ہے جن سے رؤیت باری تعالیٰ کا اثبات ہورہا ہے ، میں ان لوگوں کا رد کیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت