فهرس الكتاب

الصفحة 246 من 352

نیز فرمایا: { وَشَھِدُوا عَلٰی اَنْفُسِھِمْ أَنَّھُمْ کَانُواکَافِرِ یْنَ } (اعراف:۳۷)

ترجمہ:'' اور اپنے کافرہونے کا اقرار کریں گے''

نیز فرمایا: { فَاعْتَرَفُوابِذَنْبِھِمْ فَسُحْقًالِأَصْحٰبِ السَّعِیْرِ } (الملک:۱۱)

ترجمہ:'' پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کرلیا، اب یہ دوزخی دفع ہوں (دورہوں) ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت