فهرس الكتاب

الصفحة 33 من 352

نیز فرمایا: { اِنَّ الَّذِیْنَ یُلْحِدُوْنَ فِی آیا تِنَا لَایَخْفَوْنَ عَلَیْنَا } (فصلت:۴۰)

ترجمہ:''بیشک جو لوگ ہماری آیتوں میں کج روی کرتے ہیں وہ (کچھ) ہم سے مخفی نہیں''

مصنف رحمہ اللہ نے یہاں یہ بھی بتلایا ہے کہ اھل السنۃ والجماعۃ اللہ تعالیٰ کی صفات کی تکییف اور تمثیل نہیں کرتے ،ان دونوں کا معنی پیچھے گزرچکا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت