فهرس الكتاب

الصفحة 57 من 352

''بعد'' سے ماخوذ ہے ''بعد ''کا معنی دور ہونا ہے ،اس معنی کے لحاظ سے اس کا نام شیطان اس لئے رکھاگیا کہ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہے۔

یا شیطان ''شاط یشیط'' بمعنی '' اشتد یشتد'' بمعنی سخت ہونا سے ماخوذ ہے (کیونکہ اس کی نافرمانی اللہ تعالیٰ کیلئے شدید ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت