کتاب کا نام: عقیدہ فرقہ ناجیہ - مصنف: فضیلۃ الشیخ الدکتور صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان - ناشر: مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام - مترجم: علامہ عبداللہ ناصر رحمانی - صفحات کی تعداد: 352 - ماخذ: شاملہ اردو
ہونا) ذکر ہوئی ہیں، یہ سب صفاتِ افعال ہیں ،یعنی اللہ تعالیٰ جب چاہتا ہے اور جیسے چاہتا ہے ان افعال کو رونما کرتا ہے ۔اہلِ سنت ان تمام صفات وافعال کو اللہ تعالیٰ کیلئے جیسے اس کی عظمت وجلالت کے لائق ہے ثابت مانتے ہیں۔