الصفحة 97 من 234

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:

لَا یَسْتَوِیْ مِنْکُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَقَاتَلَ اُولٰئِٓکَ اَعْظَمُ دَرَجَۃً مِّنَ الَّذِیْنَ اَنْفَقُوْا مِنْ بَعْدُ وَ قَا تَلُوْا وَکُلًّا وَّعَدَ اللّٰه الْحُسْنٰی [1] (حدید:10)

تم مسلمانوں میں سے جن لوگوں نے فتح مکہ سے پہلے اللہ کی راہ میں مال خرچ کئے اور دشمنوں سے لڑے وہ دوسرے مسلمانوں کے برابر نہیں ہو سکتے یہ لوگ درجے میں ان مسلمانوں سے بڑھ کر ہیں جنہوں نے فتح مکہ کے بعد خرچ کئے ہیں اور حسن سلوک کا وعدہ تو اللہ نے سب ہی سے کر رکھا ہے ۔

غرض ! اسلام محدود تھا۔اور مسلمان ہر طرح بے بس تھے،مسلمانوں کا یہ حال تھا کہ کھانے پینے کے سامان سے بھی قاصر تھے ۔اور سا را ملک یہ سوچ رہا ہے کہ اسلام کو کس طرح مٹا دیا جائے ،فتح مکہ سے پہلے اسلام کا خاتمہ صرف

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت