فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 149 من 440
یہ ہے کہ اس آدمی نے امام مالک رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کی استواء والی کیفیت کے بارے میں سوال کیا تھا حالانکہ اس سوال کا کوئی فائدہ اور ضرورت نہ تھی۔ اور نہ ہی یہ عقل کے احاطہ میں آسکتا تھا۔ لوگوں کو چاہیے کہ اس سے رک جائیں۔ اُس پر واجب تھا کہ آیت {اَلرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوٰی} میں استواء کے معنی کے بارے میں سوال کرتا۔ تب اسے اس کے بارے میں بتا دیا جاتا کہ اس کا معنی اللہ کا اپنے عرش پر بلند ہونا ہے۔
حجم الخط: