فهرس الكتاب

الصفحة 21 من 117

آخرت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے ساتھ ہوگا۔

دو دلیلیں:

''جَائَ رَجُلٌ إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم، فَقَالَ:''یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ!مَتَی السَّاعَۃُ؟''

قَالَ:''وَ مَا أَعْدَدْتَّ لِلسَّاعَۃِ؟''

قَالَ:''حُبَّ اللّٰہِ وَ رَسُوْلِہٖ۔''

قَالَ:''فَإِنَّکَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ۔''

قَالَ أَنَسٌ رضی اللّٰهُ عنہ:''فَمَا فَرِحْنَا بَعْدَ الْإِسْلَامِ فَرَحًا، أَشَدُّ مِنْ قَوْلِ النَّبِیِّ صلي اللّٰهُ عليه وسلم:''فَإِنَّکَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ۔''

قَالَ أَنَسٌ رضی اللّٰهُ عنہ:''فَأَنَا أُحِبُّ اللّٰہَ وَ رَسُوْلَہٗ وَ أَبَا بَکْرٍ وَ عُمَرَ رضی اللّٰهُ عنہما، فَأَرْجُوْ أَنْ أَکُوْنَ مَعَہُمْ، وَ إِنْ لَّمْ أَعْمَلْ بِأَعْمَالِہِمْ۔'' [1]

ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی:''قیامت کب ہے؟''

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے (دریافت) فرمایا:''تو نے قیامت کے لیے کیا تیار کر رکھا ہے؟''

اس نے عرض کیا:''اللہ اور ان کے رسول کی محبت۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت