فهرس الكتاب

الصفحة 23 من 117

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ گرامی [اَلْمَرْئُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ] سے مراد یہ ہے، کہ جس کے ساتھ محبت کی، اسی کے ساتھ جنت میں ہوگا۔ [1]

اللہ اکبر!نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا ثمرہ اور اجر کس قدر عظیم اور شان دار ہے!اے اللہ تعالیٰ!اپنے فضل و کرم سے اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور اس کا ثمرہ ہمارے اور ہماری نسلوں کے نصیب میں فرمائیے۔آمِیْنَ یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت