فهرس الكتاب

الصفحة 96 من 117

امام بخاری نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روایت نقل کی ہے، کہ انہوں نے بیان کیا:

''فَلَمَّا کَانَ یَوْمُ أُحُدٍ، وَ انْکَشَفَ الْمُسْلِمُوْنَ قَالَ (أَنَسُ بْنُ النَضْرِ رضی اللّٰهُ عنہ) :

''اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَعْتَذِرُ إِلَیْکَ مِمَّا صَنَعَ ہٰؤُلَآئِ-یَعْنِيْ أَصْحَابَہٗ-، وَ اَبْرَأُ مِمَّا صَنَعَ ہٰؤُلَآئِ -یَعْنِیْ الْمُشْرِکِیْنَ-۔''

ثُمَّ تَقَدَّمَ فَاسْتَقْبَلَہٗ سَعْدُ بْنُ مَعَاذٍ- رضی اللّٰهُ عنہ - فَقَالَ:

''یَا سَعْدُ بْنُ مَعَاذٍ!اَلْجَنَّۃُ وَ رَبِّ النَّضْرِ!إِنِّيْ اَجِدُ رِیْحَہَا دُوْنَ أُحُدٍ۔''

غزوۂ احد کے دن جب (عام) مسلمان پیچھے ہٹ گئے، تو (انس بن نضر رضی اللہ عنہ نے) کہا:

''اے میرے اللہ!میرے ساتھیوں نے جو کیا ہے، میں اُس کے لیے معذرت خواہ ہوں اور جو مشرکوں نے کیا ہے، اُس سے اظہار براء ت کرتا ہوں۔''

پھر آگے بڑھے، تو اُن کی ملاقات سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ سے ہوئی۔اُن سے کہنے لگے:

''اے سعد بن معاذ!جنت!ربِ نضر کی قسم!مجھے احد کے اُس طرف سے اُس کی خوشبو آرہی ہے۔''

قَالَ سَعْدٌ رضی اللّٰهُ عنہ:

''فَمَا اسْتَطَعْتُ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ!مَا صَنَعَ۔''

سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت