فهرس الكتاب

الصفحة 20 من 119

الہدیٰ انٹر نیشنل اسلام آباد کے لیے شکر گزار اور دعا گو ہوں، کہ توفیقِ الٰہی سے میری اس کتاب اور ایک دوسری کتاب [نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت والد] کے لیے نقطۂ آغاز ان کے ہاں میرا ایک درس بنا۔ [1]

کتاب کی مراجعت میں بھر پور دلچسپی اور تعاون کے لیے عزیز القدر عمر فاروق قدوسی کا شکر گزار اور ان کے لیے دعا گو ہوں ۔ جَزَاھُمُ اللّٰہُ تَعَالیٰ جَمِیْعًا خَیْرَ الْجَزَائُ فِي الدَّارِیْنِ۔

قبل ازنمازِ مغرب ۲۴ ربیع الثانی ۱۴۲۸ھ

فضل الٰہی

بمطابق یکم مئی ۲۰۰۸ء اسلام آباد

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت