فهرس الكتاب

الصفحة 317 من 720

4: قراء ت سورئہ فاتحہ:اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: (( لَا صَلَاۃَ لِمَنْ لَّمْ یَقْرَأْ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ ) )

''اس شخص کی نماز نہیں جو سورئہ فاتحہ نہیں پڑھتا۔'' [1]

اور جو قرآن پاک میں ہے: {وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا} ''اور جب قرآن پڑھا جائے تو سنو اور خاموش رہو۔'' [2]

اور اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: (( إِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا ) )

[2] الأعراف 204:7۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت