فهرس الكتاب
الصفحة 28 من 212
وضعیہ کا معنی ہے قیمت خرید سے کم پر بیچنا، یعنی خسارے کا سودا۔
آخری تین قسموں میں چونکہ فروخت کنندہ اپنی قیمت خرید یا لاگت بتا کر سودا کرتا ہے اور خریدار اس پر اعتماد کرتا ہے اس لیے ان کو''بيوع الامانة''امانت داری پر مبنی بیوع کا نام دیا جاتا ہے۔
حجم الخط: