الصفحة 240 من 423

اور اسی بناء پر قادیانی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ:

"غلام احمد خدا کے بیٹے ہیں ،بلکہ عین خدا ہی ہیں۔"

چنانچہ متنبی قادیان کہتے ہیں کہ مجھے خدا نے کہا ہے: انت من ماء نا وھم من فشل ۔ [1]

توہمارے پانی سے ہے ور وہ لوگ بزدلی سے۔

اور اللہ نے مجھے یہ کہہ کرمخاطب کیاہے:

اسمع یاولدی [2]

سن اے میرے بیٹے

اور فرمایا:

یاشمس یاقمر انت منی وانامنک [3]

اے سورج اے چاندً تومجھ سےہے،میں تجھ سے۔

اورخدانے فرمایاکہ:

" میں تیری حفاظت کروں گا، خدا تیرے انداترآیا، تومجھ میں اورتمام مخلوقات میں واسطہ ہے " [4]

اور ایک مقام پرتویہاں تک کہہ دیتاہے:"میں نے خواب میں دیکھا، کہ میں خداہوں ،میں نے یقین کرلیاکہ میں وہی ہوں" [5] "

اور:

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت