الصفحة 241 من 423

انت منی بمنزلة بروزی ۔ [1]

تومجھ سے ایسا ہی ہے جیساکہ میں ہی ظاہر ہوگیا،یعنی تیرا ظہور بعینہ میراظہور ہوگیا۔

یہ ہیں ،خدائے ذوالجلال کے بارہ میں قادیانی عقائد۔

سبحانه وتعالیٰ عما یصلون [2]

"اللہ ان صفات سے منزہ اور پاک ہے جن سے وہ متصف کرتے ہیں""

درآں حالیکہ باری تعالیٰ نے اپنے کلام میں صرا

ان عقائد باطلہ کی تردید کردی ہے،ا رشاد خداوند ہے ۔

{قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ 1} اللّٰهُ الصَّمَدُ {2} لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ {3} وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ {4} [3]

"توکہہ دے کہ اللہ ایک ہے ۔ اللہ بے نیاز ہے ،نہ اس نے کسی کوجنا اور نہ اسے کسی نے جنا،ا ور کس کے جوڑ اکاکوئی نہیں"

اور فرمایا:

{لَّقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ} ۚ [4]

اورفرمایا:

يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ وَلَا تَقُولُوا عَلَى اللّٰهِ إِلَّا الْحَقَّ ۚ إِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ اللّٰهِ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَىٰ مَرْيَمَ

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت