الصفحة 383 من 423

"مگر بقول شخصے ہر ایک برتن سے وہی ٹپکتا ہے جو اس کے اندر ہوتا ہے" [1]

کل مسلم بقبان ویصدق دعوتی الا ذریت البغایا [2]

کہ " تمام مسلمانوں نےمجھے مان لیا اور میری دعوت کی تصدیق کردی، مگر کنجریوں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا " [3]

اور

" اے ( سعداللہ) کنجری کے بیٹے اگر توذلت کی موت نہ مرا تومیں سچا نہیں " [4]

عشق میں تیرے فتنہ گر رنج اٹھائے اس قدر

تکیہ کلام ہے مرا کوئی کرے وفاعبث

اسی پر عیسائیوں نے مرزا کے بارہ میں یہ شعر کہا تھا؎

ڈھیٹ اور بے شرم بھی عالم میں ہوتے ہیں مگر

سب پہ سبقت لے گئی ہے بے حیائی آپ کی

ویسے اگر مدیر "پیغام صلح " غصہ کو اور عداوت ومخالفت کوایک طرف رکھ کر چپکے سے میری بات سنیں توانہوں نے کہوں

"بدزبانی کرنا اور اپنے مخالفانہ جوش کوانتہاء تک پہنچانا ۔ کیااس عادت کوخدا پسند کرتاہے یا اس کو شیوہ شرفاء کہہ سکتے ہیں" [5]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت