الصفحة 384 من 423

اور

" لعنت بازی صدیقوں کا کام نہیں ، مومن لعان ( لعنت کرنے والا ) نہیں ہوتا"۔ [1]

اور جوامام زمان کہلا کر کچھی ایسی طبیعت کا آدمی ہو کہ ادنی بات میں منہ میں جھاگ آتاہے ۔ آنکھیں نیلی پیلی ہوتی ہیں وہ کسی طرح بھی امام زمان نہیں ہوسکتا " [2]

مانو نہ مانو جان جہاں اختیار ہے

ہم نیک وبدحضور کوسمجھائے دیتے ہیں

بحوالہ"ترجمان الحدیث"۱۹۷۱

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت