ہے؟'' آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یوں کہوں ''اے اللہ ! اپنے بندے اور رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح اپنی رحمتیں نازل فرما جس طرح تونے ابراہیم ( علیہ السلام ) پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں ۔ اے اللہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح اپنی برکتیں نازل فرما جس طرح ابراہیم ( علیہ السلام ) پر تونے اپنی برکتیں نازل فرمائیں ۔'' (نسائی)
8 عَنْ اَبِیْ حُمَیْدِ نِ السَّاعَدِیّ رضی اللّٰه عنہ اَنَّھُمْ قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم اُمِرْنَا بِالصَّلاَۃِ عَلَیْکَ فَکَیْفَ نُصَلِّیْ عَلَیْکَ ؟ فَقَالَ: قُوْلُوْا: