الصفحة 67 من 83

(( اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ فِی الْعَالَمِیْنَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ ) )

حضرت ابو حمیدساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا ''اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمیں آپ پر درود بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کیسے بھیجیں؟ '' آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ یوں کہو ''اے اللہ !محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد پر اسی طرح رحمتیں نازل فرما جس طرح

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت