تونے ابراہیم ( علیہ السلام ) پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں اے اللہ ! محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ان کی بیویوں اور ان کی اولاد پر اسی طرح برکتیں نازل فرما جس طرح تونے ابراہیم ( علیہ السلام ) پر تمام جہانوں میں برکتیں نازل فرمائیں۔ یقینا تو اپنی ذات میں آپ محمود اور بزرگ ہے ۔'' (ابن ماجہ)
9 عَنْ زَیْدِ بْنِ خَارِجَۃَ رضی اللّٰه عنہ قَالَ: اَنَا سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم فَقَالَ: صَلُّوْا عَلَیَّ وَ اجْتَھِدُوْا فِی الدُّعَائِ وَقُوْلُوْا:
(( اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ) )