فهرس الكتاب

الصفحة 231 من 347

''چونکہ یہ مدرسہ شخصی تھا، اس لیے کسی معاملے میں دوسروں کی مداخلت کا کوئی تصور نہیں تھا، اس سخت معیاری تعلیم کا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ طلبا و فارغین کی کثرت و قلت اس کے معیار کو کسی طرح متاثر نہیں کرتی تھی۔ اصل چیز کیفیت ہوتی تھی، کمیت نہیں ۔ یہی وجہ تھی کہ درجات علیا تک پہنچتے پہنچتے طلبا کی تعداد بہت قلیل ہو جاتی تھی، یہاں تک کہ بعض دفعہ سنۃ الشہادۃ میں ایک یا دو طلبا باقی رہ جاتے تھے۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت