فهرس الكتاب

الصفحة 178 من 347

پیغام محدث کا

ایمان کی مے سے ہے پر جام محدث کا

پیغام حقیقی ہے پیغام محدث کا

ہر لفظ میں اس کی ہے ایماں کی ضیا کاری

اک اشک ندامت ہے انعام محدث کا

اسلام کی خاطر ہے دین سے وابستہ

ہر صبح محدث کا انجام محدث کا

ایماں بھرے لوگوں میں بس تذکرہ رہتا ہے

ہر صبح محدث کا ہر شام محدث کا

بہزاد محدث کا انداز نرالا ہے

کیوں کر نہ سنے دنیا پیغام محدث کا

(جناب بہزاد ) [1]

محدث کی شان میں

مبارک باد دیتا ہے یہ احقر

خدا ہے تجھ پہ حقًا ظل گستر

تری وہ شان ہے اﷲ اکبر

کہ حق گوئی سے تو ہے حق کا دلبر

عدیم المثل ہیں تیری ادائیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت