فهرس الكتاب

الصفحة 329 من 347

اور خدمات کا مختصر تذکرہ ہے۔

اس وقت جامعہ میں ۱۴ علماے کرام و قراے عظام شعبہ درسِ نظامی اور شعبہ تحفیظ میں اور ۴ مدرسین شعبہ اسکول میں تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔

وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے الحاق:

الحمدﷲ! جامعہ کا وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے باقاعدہ الحاق ہے۔ طلبا وفاق بورڈ کے تحت امتحان دیتے ہیں ، جس کی سند ثانویہ عامہ کو سرکاری اداروں میں میٹرک، ثانویہ خاصہ کو ایف اے، شہادہ عالیہ کو بی اے اور شہادہ عالمیہ کو ایم اے عربی و ایم اے اسلامیات کے مساوی تسلیم کیا جاتا ہے۔

مدینہ یونیورسٹی سے الحاق:

یہ الحاق عرصے سے چلا آرہا ہے اور الحمدﷲ اس سال جن بچوں نے مدینہ یونیورسٹی کے لیے امتحان دیا ہے، ان میں سے جو کامیاب ہوئے ہیں ، وہ ان شاء اﷲ جلد اعلیٰ تعلیم کے لیے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے۔

شعبہ جات:

1۔ علومِ اسلامیہ (درسِ نظامی ۸ سالہ کورس)

2۔ تحفیظ القرآن و التجوید

3۔ علومِ عصریہ

4۔ تعلیم البنات

5۔ دار الافتاء

6۔ نشر و اشاعت

7۔ دعوت و تبلیغ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت