فهرس الكتاب

الصفحة 74 من 347

بتاریخ ۲۹ بدھ کے دن انھیں سیر کرانے کے لیے قطب پہنچنے کی بشارت بھی سنا دی۔'' [1]

''مدرسہ رحمانیہ میں چھٹی ہوگئی۔ جو نادار طلبا اپنے گھر اپنے خرچ سے نہ جاسکتے تھے، انھیں فیاض دل مہتمم (شیخ عبدالوہاب) صاحب نے پورا خرچ دے کر ان کے ماں باپ سے ملنے کے لیے بھیج دیا ہے۔'' [2]

'' میاں صاحب (شیخ عطاء الرحمن) مرحوم و مغفور (مہتمم مدرسہ رحمانیہ) کی طرف سے ان کے فرزند ارجمند (شیخ عبد الوہاب) ۔مد ظلہ۔ نے مولانا حافظ عبداﷲ صاحب نو مسلم رحیم آبادی کو حج کے لیے نو سو روپے دے کر بھیجا۔ تقبل اللّٰہ منھم'' [3]

رحمھم اللّٰہ رحمۃ واسعۃ، وجزاھم عن الإسلام والمسلمین خیر الجزائ۔

[2] ایضًا: (یکم نومبر ۱۹۳۸ء، ص: ۲)

[3] ایضًا: (۵؍ دسمبر ۱۹۳۸؁ء، ص: ۲)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت