٭ كتاب مداواة النفوس (اسى كتاب كا اردو ترجمہ پىش خدمت ہے ) ىہ كتاب الأخلاق والسير كے نام سے بھى مشہور ہے ۔
٭ مراتب العلوم وكيفية طلبہا وتعلق بعضہا ببعض۔
٭ نقط العروس (ىہ انتہائى مفىد كتاب ہے اس مىں مصنف نے نادر و ناىاب علمى نكات جمع كىے ہىں
٭ كتاب حجّة الوداع
علم تفسىر اور ناسخ و منسوخ سے متعلق بھى ان كى كتابىں موجود ہىں۔
ان كى وفات ملك اندلس كے صوبہ '' لَبْلَہْ '' كى مشہور بستى '' قتليشم '' مىں 456 ہجرى بمطابق 1064ء مىں ہوئى۔ عليہ من اللہ مغفرة و رضوان ۔ [1]