فهرس الكتاب

الصفحة 90 من 167

بہت كم ہے، جب ہر فرىق اپنے حق كامطالبہ كرنے پر مصر ہو تو ىہ چىز بالآخر اخلاقىات سے گر جانے پر منتج ہوتى ہے۔

باہمى رشتہ داروں كا سسرالى تعلق انجام كار كے لحاظ سے محفوظ ترىن ہوتا ہے، كىونكہ نہ چاہتے ہوئے بھى قرابت دارى عدل و انصاف كا تقاضا كرتى ہے، اس كى بنىادى وجہ ىہ ہے كہ اىك ہى خاندان كا خونى رشتہ جسے ختم نہىں كىا جاسكتا، فطرتًا ہر اىك كو دوسرے كے دفاع اور اس كى حماىت پر مجبور كرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت