فهرس الكتاب

الصفحة 362 من 428

{ وَ مَا کَانَ لِمُؤْمِنٍ وَّ لَا مُؤْمِنَۃٍ اِذَا قَضَی اللّٰہُ وَ رَسُوْلُہٗٓ اَمْرًا اَنْ یَّکُوْنَ لَھُمُ الْخِیَرَۃُ مِنْ اَمْرِھِمْ} [الأحزاب: 36]

''اللہ ورسول جب کسی امر کا حکم دیں تو کسی مسلمان مرد یاعورت کو ماننے نہ ماننے کا اختیار نہیں ہے۔''

اس آیت سے ہمارے دعوے کی صحت صاف مفہوم ہوتی ہے کہ اصل مطاع بالذات خدا ہے اور رسول بوصف الرسالت مطاع بامراللہ ہے۔

{ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ} [البقرۃ: 248]

رکوع یازدہم:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت