فهرس الكتاب

الصفحة 165 من 260

(10) فَضْلُ سُوْرَۃِ الْوَاقِعَۃِ

سورہ واقعہ کی فضیلت

مسئلہ 160: سورہ واقعہ میں بیان کئے گئے قیامت کے ہولناک واقعات آخرت کی فکر پیدا کرتے ہیں۔

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر 151کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔

(11) فَضْلُ سُوْرَۃِ الْجُمُعَۃِ

سورہ جمعہ کی فضیلت

مسئلہ 161: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز میں سورہ الجمعہ اور سورہ المنافقون کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر168 کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔

(12) فَضْلُ سُوْرَۃِ الْمُنَافِقُوْنَ

سورہ منافقون کی فضیلت

مسئلہ 162: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز میں سورہ الجمعہ اور سورہ المنافقون تلاوت فرمایا کرتے تھے۔

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر168کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت